آزادکشمیر اسمبلی انتخابات کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل 1255 امید واروں نے کا غذات جمع کرا دیئے
مظفرآباد(کی نیوز)
آزاد کشمیر جنرل الیکشن کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو گیا کل 45 حلقوں کے لیے 1255امید واروں نے کا غذات نامزدگی جمع کرائے آزادکشمیر کے 33 حلقوں سے 1047 امیدواروں نے جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقوں سے کل 208 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع،میرپور ڈویژن سے 409امیدوان نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،پونچھ ڈویژن سے 294 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے،مظفرآباد ڈویژن سے 344 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروا دیے،مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقوں سے کل 208 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ آج 23 جون 2026 شام 5 بجے مقرر تھی،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل 24 جون کو صبح 8 بجے سے ہو گی۔
مصنف کے بارے میں
تازہ ترین خبروں
خبریں10/30/2026آزادکشمیر، باغ اسرار دھماکہ ایک ہی گھر کی 3خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
رائے10/23/2026اکتوبر 1947: بارہ مولا کے سینٹ جوزف ہسپتال کا خونی المیہ اور ڈائکس خاندان کی داستانِ بقا
رائے10/23/2026اکتوبر 1947 کا قبائلی حملہ: وہ تاریخی موڑ جس نے خطۂ کشمیر کو مستقل تنازع اور تقسیم کی آگ میں جھونک دیا
خبریں07/31/2026کشمیر کے شہدا اور حقوق کے لیے آواز: اسلام آباد کے ایف-10 مرکز میں سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں جلسہ کشمیر کا انعقاد
