آزادکشمیر اسمبلی انتخابات کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل 1255 امید واروں نے کا غذات جمع کرا دیئے
مظفرآباد(کی نیوز)
آزاد کشمیر جنرل الیکشن کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو گیا کل 45 حلقوں کے لیے 1255امید واروں نے کا غذات نامزدگی جمع کرائے آزادکشمیر کے 33 حلقوں سے 1047 امیدواروں نے جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقوں سے کل 208 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع،میرپور ڈویژن سے 409امیدوان نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،پونچھ ڈویژن سے 294 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے،مظفرآباد ڈویژن سے 344 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروا دیے،مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقوں سے کل 208 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ آج 23 جون 2026 شام 5 بجے مقرر تھی،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل 24 جون کو صبح 8 بجے سے ہو گی۔
مصنف کے بارے میں
تازہ ترین خبروں
خبریں06/23/2026آزادکشمیر اسمبلی انتخابات کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل 1255 امید واروں نے کا غذات جمع کرا دیئے
خبریں06/23/2026آزادکشمیر ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف آزادکشمیر کو رجسٹرڈ کرنے کا حکم دے دیا
رائے06/22/2026ایکشن کمیٹی پر پابندیوں کا خاتمہ کیا جائے ۔ محمود اچکزئی
خبریں06/16/2026آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس، مظفرآباد میں دو خواتین اور ان کے شوہروں کی گرفتاری پر ہنگامہ اپوزیشن کا واک اوٹ
