مظفرآباد، ذخمی تیندوا سڑک پر نکل آیا۔
مظفرآباد( کی نیوز)
کشمیر کے شہر مظفرآباد اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے سنگم پر واقع قصبہ برار کوٹ میں جمعہ کے روز صبح کے وقت ایک ذخمی تیندوا اچانک سڑک پر نکل آیا۔
جوان عمرہ صحت مند تیندوا نامعلوم وجوہات کی بنا پر ذخمی ہوا ہے تیندوے کے سڑک پر آنے ہے بعد مظفرآباد اور خیبر پختون خواہ کے علاقوں کے درمیان سڑک پر گاڑیوں کو کچھ وقت کیلئے روک دیا گیا اور بڑی تعداد میں لوگ ذخمی تیندوے کو دیکھنے کیلئے جمع ہوگئے۔
ذخمی تیندوے کے بارے اطلاع ملنے پر مظفرآباد سے محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں ذخمی تیندوے کو ریسکیو کرنے کیلئے روانہ ہو گئیں۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیندوے کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ہر سال آبادیوں کر رخ کرنے والے درجنوں تیندوے مارے جانے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔
مصنف کے بارے میں

تازہ ترین خبروں
خبریں05/14/2026کنٹرول لائن پر بسنے والا ایک اور نوجوان بھارتی فوج کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا
ماحولیات05/03/2026کشمیر، ذخمی تیندوے کی تندرست ہونے کے بعد مسکن میں واپس
خبریں01/31/2025کشمیر میں پہلی مرتبہ نایاب ممالیہ جانور (اود بلاؤ) دریافت
خبریں11/21/2023کشمیر، پکڑا گیا تینڈا جنگل میں آزاد کر دیا گیا۔
