آزادکشمیر ،راولاکوٹ کے دریک گراؤنڈ میں ہزاروں افراد کے دھرنے کی فوٹو وائرل

شئر کریں

آزادکشمیر کے شہر راولاکوٹ میں حکومت کی طرف سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر شہر راولاکوٹ کے قریب دریک عیس گاہ میں ہزاروں افراد جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں حکومت نے دعوا کیا تھا کہ اس مقام پر دھرنا ختم ہو گیا ہے اور اس کا کنٹرول فورسز نے سنبھال لیا ہے

مصنف کے بارے میں

Media Desk

شئر کریں

مزید خبریں پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *