کشمیر، شٹرڈاون پہیہ جام ہڑتال کا تیسرا روز، ارمی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، ایک مزید جاں بحق سات ذخمی
مظفرآباد(کی نیوز)
آزادکشمیر بھر میں پہیہ جام اورشٹر ڈاون ہڑتال جاری یے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر شہروں میں مکمل ہڑتال ہے
مظفرآباد شہر کے ہائی کورٹ گراونڈ میں کل 22 میں 19 پاک فوج کے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جو دس جون کو ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جان گنوا بیٹھے تھے
نماز جنازہ کیں ازادکشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری لطیف،اکبر، وزیر اعظم فیصل راٹھور سمیت سیاسی سماجی رہنمائوں پاک فوج کے حکام، جوانوں اور شہریوں نے بھی شرکت کی
اس موقع پت فوج کے دستے نے سلامی دی جس کے بعد فوکی اہلکاروں کے جنازے نجی ایمبولینسز کے زریعہ ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دیئے گئے
گیارہ جون نصف دن تک کہیں کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں ایا البتہ کالعدم ایکشن کمیٹی یے زرائع یے مطابق راولاکوٹ کے قریب دریک کے مقام پر فورسز اور مارچ کے شرکا کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ سات ذخمی ہو گئے جس کے بعد فورسز واپس اپنی پوزیشن پر چلی گئی ہیں۔
میرپور بھمبر، کوٹلی سدھنوتی سے آنے والے ہزاروں افراد پر مشتمل کافلے بھی راولاکوٹ میں موجود ہیں تحصیل ہجیرہ کے قریب دوارندی کے مقام پر فورسز نے پوزہشنز قائم کر رکھی ہیں جبکہ مختلف مقامات سے سڑکیں بند ہیں
مصنف کے بارے میں
تازہ ترین خبروں
خبریں07/31/2026کشمیر کے شہدا اور حقوق کے لیے آواز: اسلام آباد کے ایف-10 مرکز میں سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں جلسہ کشمیر کا انعقاد
خبریں07/29/2026زاد کشمیر کے حقوق کے لیے آواز: اسلامی جمعیت طلبہ کا اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج
خبریں07/15/2026حکومت سے مزاکرات کامیاب ایکشن کمیٹی نے مارچ 22 جولائی تک موخر کر دیا دھرنا جاری رہے گا
رائے07/13/2026لانگ مارچ سے کیا حاصل ہو گا؟
