راولاکوٹ،دو گروپوں کے تصادم کے دوران گولی لگنے سے پولیس افسر جاں بحق

راولاکوٹ،دو گروپوں کے تصادم کے دوران گولی لگنے سے پولیس افسر جاں بحق

شئر کریں

راولاکوٹ، خورشید بیگ (کی خبر)

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے پونچھ ڈویژن کے علاقہ ڈھلکوٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک پولیس افسر جاں بحق ہو گیا ہے

پولیس کے مطابق چوکی آفیسر عبدالرؤف پولیس چوکی ڈھلکوٹ کو اطلاع ملی کہ ڈھلکوٹ میں ایک پٹرول پمپ کی ملکیت کی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم ہو گیا ہے جس پر وہ پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اس دوران پٹرول پمپ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔

گروپوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر پولیس افسر عبدالرؤف جاں بحق ہو گئے پولیس زرائع کے مطابق عبدالرؤف کو دو گولیاں لگی ہیں

مصنف کے بارے میں

admin

شئر کریں

مزید خبریں پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *